کمپارٹمنٹ کا امتحان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ اضافی یا ضمنی امتحان جو سالانہ امتحان میں کسی مضمون یا مضامین میں ناکامی کی صورت میں دیا جائے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ اضافی یا ضمنی امتحان جو سالانہ امتحان میں کسی مضمون یا مضامین میں ناکامی کی صورت میں دیا جائے۔ compartment examination